admin

وزیرِ اعظم نے لاہور میں پیری اربن ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کردیا

لاہور: ‏وزیر اعظم عمران خان نے رائیونڈ میں پنجاب پیری اربن ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کردیا۔ اس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد لاہور رائیونڈ میں رکھا گیا جبکہ چنیوٹ ، ڈی جی خان ، چونیاں ، خانیوال ، خوشاب ، منڈی بہاؤالدین ، ​​میانوالی ، جلال پور پیر والا اور سرگودھا کے مقامات پر بیک وقت …

وزیرِ اعظم نے لاہور میں پیری اربن ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کردیا Read More »

میٹرو بس سروس کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: وائس چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملک عابد حسین کا کہنا ہے کہ حکومت میٹرو بس اسٹیشنز اور اُن کے کاریڈورز کو بس سروس کی آمدن بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کی سٹریٹیجی پر غور کررہی ہے۔ وہ مری روڈ اور میٹرو پلرز کا معائنہ کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت …

میٹرو بس سروس کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ Read More »

اپریل میں ایس ای سی پی کے ساتھ 117 تعمیراتی کمپنیوں کا اندراج

اسلام آباد: اپریل کے مہینے میں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے ساتھ 117 کنسٹرکشن کمپنیوں نے اندراج کیا۔ ایس ای سی پی کے مطابق کاروبار میں آسانی کے لیے کیے گئے اقدامات اور تمام تر معاملات کی ڈیجٹآئزیشن سے یہ اضافہ ممکن ہوا۔ ایس ای سی پی نے اپریل …

اپریل میں ایس ای سی پی کے ساتھ 117 تعمیراتی کمپنیوں کا اندراج Read More »

ایس بی پی کی اسکیم کے تحت 521 سولر پراجیکٹس کا آغاز

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر باقر رضا کا کہنا ہے رنیوایبل انرجی فنانسنگ سکیم کے تحت بینکوں نے 521 سولر پراجیکٹس کو 36 ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ وہ ایک ويبینار سے خطاب کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ ان منصوبوں سے 850 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ …

ایس بی پی کی اسکیم کے تحت 521 سولر پراجیکٹس کا آغاز Read More »

حکومت مُلک کی معاشی و معاشرتی ترقی کے لیے کوشاں، وزیرِ خزانہ

اسلام آباد: وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے حکومت مُلک کی معاشی و معاشرتی ترقی کے لیے کوشاں ہے اور اِس ضمن میں ہر طرح کے اقدامات لے رہی ہے۔ وہ منگل کے روز وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عُمر ایوب سے ملاقات کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے لوگوں …

حکومت مُلک کی معاشی و معاشرتی ترقی کے لیے کوشاں، وزیرِ خزانہ Read More »

سی پیک کا مغربی روٹ اگلے 3 سالوں میں مکمل کیا جائے گا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ سی پیک کا مغربی روٹ اگلے 3 سال میں مکمل کرلیا جائے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ملک سی پیک کے دوسرے فیز میں داخل ہورہا ہے جس میں خصوصی توجہ زراعت اور صنعتکاری پر ہوگی۔ اُن کا …

سی پیک کا مغربی روٹ اگلے 3 سالوں میں مکمل کیا جائے گا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی Read More »

اپریل میں سیمنٹ کی فروخت میں 40.4 فیصد اضافہ

لاہور: آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی اور بیرونی فروخت میں 40.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ اضافہ اپریل 2020 کے مقابلے میں ریکارڈ کیا گیا اور ماہرین کے مطابق کورونا وبا کے معاشی اثرات کے باوجود یہ …

اپریل میں سیمنٹ کی فروخت میں 40.4 فیصد اضافہ Read More »

MBS to undergo upgradation

RAWALPINDI: Malik Abid Hussain, Vice-Chairman Lahore Development Authority (LDA) has said that the government is looking for new ways to boost the revenue of Metro Bus Service (MBS). While inspecting the MBS at Murree Road, Rawalpindi, the Vice Chairman was of the view that the government is envisioning to use the corridors of Lahore, Multan, …

MBS to undergo upgradation Read More »

Multan: Rs 900m approved for 97 development schemes

Multan: The District Development Committee (DDC) on Wednesday approved 97 uplift schemes for Multan under the Community Development Program Phase 3 and released Rs 900 million for its execution. As per details, Deputy Commissioner (DC) Ali Shahzad chaired the meeting and announced that the projects included 23 local government schemes worth Rs 200.19 million, 32 …

Multan: Rs 900m approved for 97 development schemes Read More »