گوادر اور سی پیک پر ترقیاتی کام تیز کرنے کا فیصلہ

کراچی: چیئرمین چائنہ اوورسیز پورٹ ہینڈلنگ کمپنی زینگ بزونگ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ مل کر گوادر اور سی پیک پر ترقیاتی کاموں کی رفتار کو تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ گوادر کی ترقی سے پاکستان اور چین کے مفادات جُڑے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ سی پیک سے افغانستان میں بھی امن کا قیام یقینی ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *