گزشتہ 6 ماہ میں روشن ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس میں 671 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی ایک ٹویٹ کے مطابق گزشتہ 6 ماہ میں روشن ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس میں 671 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوچکی ہے۔

آر ڈی اے نے ایک لاکھ بینک اکاؤنٹس کا ہدف بھی عبور کرلیا ہے جس میں 100 ملکوں سے لوگوں نے حصہ لیا ہے۔

پچھلے 6 ماہ میں 671 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جس میں آدھی سرمایہ کاری صرف گزشتہ 8 ہفتوں میں ہوئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *