کراچی میں ریڈ لائن بس پراجیکٹ رواں ماہ شروع ہوگا

کراچی: کراچی کمیشنر آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں ماہ ملیر چوک سے نمائش تک ریڈ لائن بس پراجیکٹ کی تعمیر کا آغاز ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اس پراجیکٹ پر 7 ارب سے زائد کی رقم مختص کردی گئی ہے۔

یہ فیصلہ چیئرمین کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدارت ایک اجلاس میں ہوا۔

ایک کاریڈور ملیر سے نمائش تک اور دوسرا کاریڈور نمائش سے ملیر تک تعمیر کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *