پی ڈی ڈبلیو پی نے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

لاہور: پراونشل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) برائے پنجاب نے 89 ملین کے لوکل گورنمنٹ ڈیویلپمنٹ سکیم کی منظوری دے دی۔

منظور شدہ سکیم سے صوبے میں پینے کے صاف پانی اور سینیٹیشن انفراسٹرکچر کا انتظام ہوگا۔

یہ منظوری پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیئرمین عبداللہ خان سنبل نے کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *