پنجاب کے لیے 8 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

لاہور: پنجاب کی صوبائی ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 8.9 ارب کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔

یہ منظوری پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدرک چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عبداللہ خان سنبل نے کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *