پاکستان سیٹیزن پورٹل میں قبضہ مافیا کی شکایات کے لیے خصوصی کیٹیگری الاٹ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان نے پاکستان سیٹیزن پورٹل میں قبضہ مافیا کی شکایات کے لیے خصوصی کیٹیگری الاٹ کردی۔

منگل کے روز وزیرِ اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق قبضہ مافیا کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے اس ضمن میں قانون کے مطابق سخت کارروائیاں کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور وفاقی و صوبائی سطح پر ایک لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *