وزیرِ داخلہ کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے ملاقات، شہر راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر غور

لاہور: وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی کہ جس میں راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا گیا۔

ملاقات میں وقار النساء کالج کی یونیورسٹی میں اپگریڈیشن، نالہ لئی ایکسپریس وے پراجیکٹ اور شہر میں مزید ہسپتالوں کے قیام پر بات ہوئی۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے تمام منصوبوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *