مارگلہ روڈ پراجیکٹ کے لیے بڈنگ کا آغاز کردیا گیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے مارگلہ روڈ کے 10 کلومیٹر کے حصے کی تعمیر کے لیے بڈنگ کا آغاز کردیا ہے۔

سی ڈی اے نے اس سڑک کی تعمیر کے لیے 588 ملین کی لاگت کا کنٹریکٹ 2012 میں ایوارڈ کیا تھا تاہم کچھ مسائل کے باعث تعمیر نہیں ہوسکی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *