لاہور کے 5 بڑے پراجیکٹس پر تعمیراتی کام اپریل سے شروع کیا جائے گا

لاہور: لاہور میں 20.5 ارب کے 5 بڑے ترقیاتی منصوبوں پر کام اپریل کے وسط سے شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

فلحال کنٹریکٹران، بڈنگ اور فنڈز کے ٹرانسفر کا عمل جاری ہے۔

ان 5 پراجیکٹس میں شیرانوالہ گیٹ پر فلائی اوور، گلاب دیوی ہسپتال کے پاس ایک انڈر پاس، فیروز پور روڈ کی کشادگی، شہکام چوک پر فلائی اوور اور مال روڈ پر 5 انڈر پاسوں کی تعمیر شامل ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *