غیر قانونی کمرشل عمارات، آر ڈی اے نے جرمانے کی مد میں 10.74 ملین حاصل کرلیے

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیر قانونی عمارات سے جرمانے کی مد میں 10.74 ملین روپے حاصل کرلیے ہیں۔

یہ فائن میٹروپولیٹن پلاننگ اور ٹریفک انجینئرنگ کے انفورسمنٹ اسٹاف نے وصول کیا۔

تفصیلات کے مطابق دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *