سی ڈی ڈبلیو پی نے 3.72 ارب کا ایک ترقیاتی منصوبہ منظور کرلیا

اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 3.72 ارب کا ایک منصوبہ منظور کرلیا ہے جبکہ 89.56 ارب کا ایک منصوبہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی (ایکنک) بھیج دیا ہے۔

یہ منظوری ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیرِ صدارت ایک اجلاس میں دی گئی۔

اجلاس میں پنجاب کے 5 اضلاع کے 54 ہزار 615 گھروں کو پینے کے صاف پانی کے انفراسٹرکچر اور سینٹیشن ڈرینز کے قیام کی منظوری دی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *