سی ڈی اے نے سڑکوں اور پارکس کی خوبصورتی پر کام شروع کردیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر کے 150 سے زائد پبلک پارکس کی خوبصورتی پر کام شروع کردیا ہے۔

اس ضمن میں پھول اور پودے لگانے پر کام جاری ہے۔

سی ڈی اے کے ماحولیاتی ونگ نے اسلام آباد کے مختلف زونز میں مختلف ٹیمیں تعینات کی ہیں جو کہ اپنے اپنے زونز میں پارکس کی خوبصورتی پر کام کررہے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *