سی ڈی اے اسلام آباد کی خوبصورتی کے تحفظ کے لیے کوشاں

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کی خوبصورتی کے تحفظ اور شہر میں سبز احاطوں کی بحالی کے لیے کوششیں تیز کردیں۔

جاری شدہ ایک پریس ریلیز کے مطابق شہر بھر میں پھول، پودے اور درخت لگائے جا رہے ہیں۔

ابھی تک سیونتھ ایونیو، جناح ایونیو، شاہراہِ دستور، مارگلہ روڈ اور دیگر مرکزی شاہراہوں پر درخت لگائے گئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *