سندھ کے لیے اپریل تک بڑے ترقیاتی منصوبوں کی تیاری

حیدر آباد: وفاقی وزیر برائے پلاننگ و ڈیویلپمنٹ اسد عُمر کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم اپریل کے وسط تک سندھ کے لیے ایک بڑے ترقیاتی پراجیکٹ کا اعلان کریں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت قومی اقتصادی کونسل کی اقتصادی کمیٹی کے ذریعے سندھ حکومت کو اعتماد میں لے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *