سندھ حکومت کا ماحولیاتی آلودگی کا مقابلہ جنگلات سے کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد: سندھ حکومت نے صوبے میں ماحولیاتی آلودگی کی کمی کے لیے جنگلات کے قیام کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطری میں شجر کاری کی تقریب کے دوران کیا۔

اس تقریب میں وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیرِ جنگلات سید ناصر شاہ اُن کے ہمراہ تھے۔

تقریب میں ایک لاکھ پودے لگائے گئے جس پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عہدیداران کی تعریف کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *