رواں مالی سال میں سیمنٹ کی فروخت میں 14 فیصد اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں سیمنٹ کی فروخت میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 15.51 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

جاری شدہ اعداد و شمار کے مطابق سیمنٹ کی کل فروخت 37.95 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی جو کہ گزشتہ مالی سال 33.31 ملین ٹن تھی۔

سیمنٹ کی مقامی کھپت 31.62 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *