ترسیلات زر گزشتہ 10 ماہ سے 2 ارب ڈالر سے زائد

اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے مطابق گزشتہ دس ماہ سے ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد ریکارڈ ہورہی ہیں۔

وہ اب سے کچھ دیر قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِ خیال کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ معاشی ٹیم اور اوورسیز پاکستانی اس ضمن میں شاباش کے مستحق ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *