بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے: وزیرِ اعلیٰ جام کمال

کویٹہ: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے اور حکومت صوبے کے تمام علاقوں میں متوازن کام کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ کویٹہ پیکج کے تحت سڑکوں کی توسیع اور تعمیر پر کام کی رفتار مثبت ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ صوبے کی خوبصورتی بحال کرنے کے لیے بھی مختلف منصوبے رکھے گئے ہیں اور صوبے بھر میں ہسپتال بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ منصوبوں کی تکمیل سے صوبے کی صورتحال یکسر تبدیل ہوجائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *