ایل ڈی اے نے پیمنٹ کی آن لائن وصولی کے نظام کا اجراء کردیا

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے کاروبار میں آسانی کے لیے اقدامات کرتے ہوئے واجبات کی ادائیگی کا آن لائن سلسلہ شروع کردیا ہے۔

درخواست کنندگان اب ملک میں کہیں سے بھی ایل ڈی اے کو پراپرٹی سے منسلک ادائیگیاں آن لائن کر سکتے ہیں۔

اس سہولت کا استعمال کسی بھی نیشنل بینک کے اکاؤنٹ ہولڈرز کر سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *