اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 19 ملین ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں رواں ہفتے 19 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

جمعرات کے روز جاری شدہ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے پاس رواں ماہ 19 فروری کو 12 ہزار 908 ملین ڈالر کے ذخائر ریکارڈ ہوئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *