اسٹیٹ بینک کے بیرونی ذخائر میں 70 ملین ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ذخائر میں 70 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

مرکزی بینک سے جاری شدہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان کے پاس 12.98 ارب ڈالر کے بیرونی ذخائر ہیں۔

یاد رہے کہ پچھلے ہفتے ہی اسٹیٹ بینک نے یہ اعلان کیا کہ مُلکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 229 ملین ڈالر کا رہ گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *