آر ڈی اے کو غیر قانونی کمرشل عمارات سے 4.8 ملین روپے حاصل

راولپنڈی: راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیر قانونی کمرشل عمارات کے خلاف آپریشن تیز کردیا ہے تاہم جرمانوں کی مد میں اتھارٹی کو 4.8 ملین روپے حاصل ہوئے ہیں۔

تمام اقدامات اتھارٹی کے لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے اٹھائے۔

تفصیلات کے مطابق جن عمارات کے خلاف کارروائی ہوئی اُن کے نقشے منظور نہیں تھے۔