آر ڈی اے نے نقشہ جات کی منظوری کا عمل مزید آسان کردیا: چیئرمین آر ڈی اے

راولپنڈی: چیئرمین راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کا کہنا ہے کہ آر ڈی اے نے نقشہ جات کی منظوری کا عمل مزید آسان کردیا ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ اتھارٹی لوگوں کے مسائل کو سمجھتی ہے اور اُن کے حل کے لیے کوشاں ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اتھارٹی کاروبار میں آسانی کے اقدامات کے وزیرِ اعظم کے ویژن کے ساتھ کھڑی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *